کالم

کہاوتیں تجربات کا نچوڑ ہیں، ان سے سیکھا جا سکتا ہے

کہاوتیں بڑی دلچسپ ،مزے دار، سبق آموز اور تجربات کا نچوڑ ہوتی ہیں۔ کہاوتوں سے جڑی کہانیوں سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ان میں چھپے سبق سے زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ بندہ سیکھ جاتا ہے۔جیسے ایک محاورہ ” یہ ٹیری کھیر ہے” یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب بہت مشکل اور ٹیڑھا […]

Read More