کہیں دیر نہ ہوجائے
مسلم لیگ ن کے کھاتہ میں تین بڑے پراجیکٹ موٹروے ،میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین ہیں جن کے نام پر عوام انہیں ووٹ دیتے ہیں اور ان میں لاہور کے دو پراجیکٹ میٹرو بس اور اورنج لائن کی تکمیل میں جس شخصیت کا سب سے اہم کردار ہے وہ خواجہ احمد حسان ہیں جنہیں […]