بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت
اقلےم شجاعت کے تاجدار ،مسند علم و دانش کے صدر نشےن،افق ولاےت کے نےر تاباں ،صاحب نہج البلاغہ ،زاہد شب زندہ دار جناب امےرالمومنےن علی ابن ابی طالب کرم اﷲ وجہہ13رجب ےوم جمعہ عام الفےل 600وسط خانہ کعبہ مےں پےدا ہوئے ۔آپ کی والدہ فاطمہ بنت اسد نے آپ کا نام حےدر رکھا ۔ان کا […]