کھیل

کیا پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی آسٹریلیا کررہا ہے؟

سڈنی:میلبورن کرکٹ کلب(ایم سی سی)اور وکٹوریہ گورنمنٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کیلئے باضابطہ طورپر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کرلیا۔میلبورن کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹیو اسٹیورٹ فوکس نے ریڈیو کمنٹری کے دوران انکشاف کیا کہ ایم سی سی اور وکٹوریہ گورنمنٹ نے اکتوبر میں پاک بھارت ٹی20ورلڈ کپ میچ کے […]

Read More