کیا کہنے آپ کے
وطن عزیز پاکستان جب سے بنا ہے عجیب ہی کشمکش میں مبتلا ہے ،جھوٹ سے سچ اور سچ سے جھوٹ کی طرف گامزن ہے ،کہیں پر بہتری اور ٹھہراﺅ آیا ہی نہیں ہے۔اسے المیہ کہیے کہ بدقسمتی کہ یہاں پر مسند اقتدار پر فائز حکمرانوں سے لے کر ڈکٹیٹروں تک نے اسے حقیقی سکون لینے […]