کیا کیا بتائیں سچ تو یہ ہے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سب کی نظریں ہیں کہ اب جوڈیشری کے حالات بدلیں گے ۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو مگر آتے ہی چیف صاحب وکلا اور لا افسروں کے ساتھ غصہ کرتے دکھائی دیئے ہیں۔ کبھی ڈانٹ ڈپٹ کبھی جرمانے کی سزا سے وکلا کو نوازا جا رہا ہوتا ہے۔ […]