انٹرٹینمنٹ

کیریئر کی شروعات سے پہلے عاطف اسلم کے گانوں کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتا تھا،فلک شبیر

دبئی:فلک شبیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیئریئر کی شروعات سے پہلے عاطف اسلم کے گانے کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتے تھے۔حالی ہی میں مشہور گلوکار فلک شبیر اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کے ہمراہ اردو فلکس ککے پروگرام دی مرزا ملک شو میں شریک ہوئے۔شو کے میزبان قومی کھلاڑی شعیب ملک […]

Read More