کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار
نیروبی: ایک دلچسپ واقعے میں ایک نوجوان برقع پہن کر عینک لگا کر خواتین کے شطرنج کے مقابلے میں شریک ہوا لیکن وہ پکڑا گیا ہے۔25 سالہ اسٹینلے اومونڈی نے 2023 کینیا اوپن فیمیل مقابلے میں شریک ہوا۔ اس نے مقابلے میں برقع پہنا اور کہا کہ وہ پردے دار ہے اور شطرنج کی مشہور […]