کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز
نیروبی: کینیا کے فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد اس وقت 300 سے تجاوز کر گئی ہے جب حکام نے جنگل سے مزید لاشیں برآمد کیںعالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی تاریخ میں فرقے سے جُڑے سانحات میں یہ اب تک بدترین سانحہ ہے جس میں بدترین سانحات میں سے ایک ہے گڈ […]