پاکستان

کینیا کی حکومت نے صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات رپورٹ جاری کردی

کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔کینیا کی حکومتی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ تھا، قتل […]

Read More