پاکستان کاکسی کیمپ کاحصہ نہ بننے کا عزم
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے امریکہ چین سرد جنگ اور کشیدگی میں اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور چین کی بڑھتی ہوئی دشمنی میں کسی بھی کیمپ کاحصہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتااپنا راستہ بنارہے ہیں سوویت یونین کےخلاف اور 9/11 کے بعد دوبارہ مغرب کا […]