کیکڑے کی ڈش کا 2 لاکھ روپے بل، خاتون نے پولیس بلوالی
سنگاپور: کیکڑے کی ڈش کا 2 لاکھ روپے بل دیکھ کر ریسٹورنٹ انتظامیہ سے ناراض خاتون نے پولیس بلوالی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوستوں کے ساتھ سنگاپور کی سیر کو گئی ہوئی جاپانی خاتون سیاح نے ایک ریسٹورنٹ میں کیکڑے سے بنی ڈش کا آرڈر کیا۔ کھانے کے بعد بل دیکھ کر خاتون کے ہوش […]