جناب وزیر اعظم زمینی حقائق کی بات کریں
پاکستان میں جو بھی شخصیت وزارت عظمیٰ کی منصب پر آکر بیٹھتی ہے اسے سب اچھا کی رپورٹ دی جاتی ہے ، حتیٰ کہ اگر عوام کسی حکمران کیخلاف نعرہ بازی بھی کررہے ہوں تو اسے بتایا جاتا ہے کہ یہ آپ کی پالیسیوں کے حق میں مظاہرہ کیا جارہا ہے ، وزیر اعظم صاحب […]