پاکستان

کے الیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کیخلاف حافظ نعیم الرحمان و دیگر کی درخواستوں پر حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے کے ایم سی سے تفصیلات طلب کرلیں۔جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو عدالتی معاون خالد جاوید خان، جماعت اسلامی کے عثمان فاروق اور […]

Read More