پاکستان

کے پی سینٹر آف ایکسیلینس کا یونیورسٹی آف سوات میں سماجی ہم آہنگی، قومی یکجہتی کے فروغ اور اے پی ایس خضدار بس حملے کی مذمت کیلئے سیمینار اور یکجہتی واک

سوات: خیبر پختونخوا سینٹر آف ایکسیلینس نے یونیورسٹی آف سوات کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا، جس کا مقصد سماجی ہم آہنگی، قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور اے پی ایس خضدار بس حملے کی شدید مذمت کرنا تھا۔ اس موقع پر طلبا، اساتذہ، محققین اور سول سوسائٹی کے […]

Read More