خاص خبریں

کے پی میں پولیس نے اسلام دشمن عناصر کیخلاف جنگ لڑی،جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بحیثیت قو م پائیدار امن حاصل کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور اور پولیس لائنز دھماکے کے مقام […]

Read More