کے پی ٹی کے آپریشنز کیلیے یواے ای کے ساتھ معاہدے پر بات چیت کی اجازت
اسلام آباد: کابینہ کی کمیٹی برائے حکومتی لین دین نےکراچی پورٹ ٹرسٹ اور جنرل کارگو ٹرمینل کے آپریشنز کیلیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ فریم ورک معاہدے پر مذاکرات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت کابینہ کی کمیٹی برائے حکومتی لین دین کا اجلاس ہوا۔ […]