اسرائیل پر وزیر اعظم کا اصولی موقف
فلسطین کے مسئلہ پر پاکستان گزشتہ 76سالوں سے پورے شدمد کے ساتھ اصولی طور پر ڈٹا ہوا ہے اور وہ اسرائیل کو ایک ناجائز اور غاصب ریاست تصور کرتا ہے گوکہ ماضی میں اسرائیل کی سرپرست قوتوں نے پاکستان پر اس ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے بہت دباو¿ ڈالا مگر ہر دور کے […]