کالم

گائے کا ذبیحہ بارے بھارت میں تنازعہ

ہندوستان میں گﺅکشی یا کھانے کے لئے جانور کا ذبح کرنا ایک بڑا مسئلہ بنا ہواہے۔ یہ مسئلہ چند سالوں سے ہے ، قدیم تاریخ میں یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا۔ مسلم وغیرمسلم بغیر کسی تفریق کے جانور کا گوشت کھاتے رہے بلکہ اندازہ لگایا جائے تو ہمیشہ سے ہندو قوم کے یہاں وافرمقدار […]

Read More