گاجر، پپیتا اور بروکلی دل کی صحت کے لیے مفید قرار
بارسلونا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خون میں ’کیروٹینز‘ کی زیادہ مقدار کا تعلق شریانوں میں ایتھروسلیروسز میں کمی سے ہے جس کے نتیجے میںبی امراض کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق کیروٹینز سے بھرپور غذاؤں کی کھپت شریانوں میں چکنائی جمنے اور ان کے بند ہونے سے بچانے میں مدد […]