ملائیشین وزیراعظم کا گارڈ آف آنرپیش October 3, 2024 ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وزیراعظم ہاس پہنچے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔داتو سری انور ابراہیم کی وزیراعظم ہاس آمد پر انہیں « مزید پڑھیں