گانا اصلی ہے یا کوور، جاننے کیلئے نیا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ بآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔اس نئے فیچر کی نشان دہی سب سے پہلے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ کے صارف کی جانب سے کی گئی۔ […]