معیشت و تجارت

گاڑیوں کی فروخت میں 80 فیصد کمی، 4 ہزار 463 یونٹس رہ گئی

لاہور: گاڑیوں کی فروخت سالانہ بنیادوں پر 80 فیصد کم ہو کر 4 ہزار 463 یونٹس رہ گئی۔ملکی معاشی و سیاسی غیر یقینی صورتحال کے سبب کاروں، جیپ وغیرہ ہلکی گاڑیوں کی فروخت اپریل میں سالانہ بنیادوں پر 80 فیصد کم ہو کر 4 ہزار 463 یونٹس رہ گئی۔رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینے […]

Read More