گجرات مسلم کش فسادات پر مودی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
واشنگٹن: بی بی سی کی دستاویزی فلم ’’انڈیا: دی مودی کیوسچن‘‘ کی کامیاب اسکریننگ کے بعد مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے فلم بینوں نے امریکی میڈیا پر زور دیا کہ گجرات میں 2002 کے قتل عام کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا احتساب کریں۔ بی بی سی کی دستاویزی فلم نیشنل […]