پاکستان

گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے،محسن نقوی

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، ان سے سختی سے نمٹا جائے، گداگری کو ناقابلِ ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت کانٹر ٹیررازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں غیر قانونی […]

Read More