معیشت و تجارت

گذشتہ مالی سال سب سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری انرجی سیکٹر میں ہوئی

کراچی: مالی سال 2022-23 میں سب سے زیادہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری توانائی کے شعبے میں کی گئی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے توانائی کے شعبے میں 66کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس میں سے 23کروڑ78لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری تھرمل پاور، 13کروڑ14لاکھ ڈالر ہائیڈل پاور جبکہ […]

Read More