گنڈا پور کو پنجاب میں توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں، عظمیٰ بخاری September 29, 2024 لاہور – پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خبردار کیا ہے کہ وہ پنجاب میں توڑ پھوڑ نہ کریں۔ اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے « مزید پڑھیں