خاص خبریں

گڈو پاور ہاؤس، نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگنے کا امکان، متبادل ٹرانسمیشن لائن بھی ٹرپ

گڈو تھرمل پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی سے آگ لگنے کے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بریکر کی مرمت نہ ہو سکی۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے ذرائع کے مطابق نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگ سکتے ہیں۔پاور ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ متبادل ہائی ٹرانسمیشن لائن بھی شدید دھند کے […]

Read More