جوروٹ نے میچ کے دوران گیند چمکانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا،ویڈیو وائرل
راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر جوروٹ نے لیچ کے سر سے گیند چمکا دی،بالنگ کے دوران کپڑوں سے مسل کر بال چمکانے کے بجائے انگلش کرکٹ جوروٹ نے بال چمکانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا جس کو دیکھ کر کمنٹیٹر بھی ہنسی پر قابو نہ کرسکے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]