ہاتھی نے کیلا چھیل کر کھانا سیکھ لیا، ویڈیو وائرل! April 14, 2023 برلن: ہاتھی عام طور پر کیلا کھانا پسند کرتے ہیں لیکن برلن کے چڑیا گھر کی ایک ہتھنی نے انسانوں کو دیکھ کر کیلا کھانا سیکھ لیا ہے۔ وہ اس عمل میں اپنی سونڈ کو بہت مہارت سے استعمال کرتی « مزید پڑھیں