ٹرمپ کے انقرہ پہنچتے ہی نیٹو نے اپنی طاقت کو ثابت کرنے کے لیے اربوں کے ہتھیاروں کے سودوں کی نقاب کشائی کی۔
ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں،چیئرمین تحریک انصاف January 2, 2023 لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل(ر)باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا کہ آپ پلے بوائے ہیں جس پر میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں،قمر جاوید باجوہ کمر پر چھرا ماررہا تھا « مزید پڑھیں