ملک بھر میں مون سون کا طاقتور سپیل ، ہر طرف پانی ہی پانی ،مکانات ،ہسپتال تباہ August 19, 2024 ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 ملی میٹر بارش نے « مزید پڑھیں