جنوبی وزیرستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری December 13, 2022 پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا،شکئی اور نیزی نارائی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔پہاڑوں نے برفباری کی سفید چادر اوڑھ لی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔برفباری اور سرد موسم کی وجہ سے علاقہ « مزید پڑھیں