ہندو انتہا پسندوںکا مسلمانوں پر تشدد
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر نینی تال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد کیا گیا اور ان کی دکانوں پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مارکیٹ والوں کو ڈرایا دھمکایا گیا۔ گالم گلوچ اور مار پیٹ کی گئی۔ مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والی لڑکی شائلہ […]