یومِ آزادی پاکستان اور معرکہ حق کی بازگشت
14 اگست 2025ء کو پاکستان اپنا 78واں یومِ آزادی اس جذبے، فخر اور کامیابی کے ساتھ منا رہا ہے جو اس قوم کی بنیادوں میں پیوست ہے۔ اس سال کا یومِ آزادی ایک نئے قومی جوش اور ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، کیونکہ پاکستان نے حالیہ دنوں میں بھارت کے ساتھ ہونے والی […]
