یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔جنگ ستمبر کے غازیوں اور شہیدوں نے جرات و بہادری کی وہ لازوال داستانیں رقم کیں جو رہتی دنیا تک یاد رہیں گی۔مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کچھ دیر بعد ہوگی، نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد […]
