کالم

یوگی ناتھ کے اردو مخالف بیانات

بھارتی ریاست اتر پریش میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سینکڑوں طلباءنے وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ آدتیہ ناتھ کے اردو مخالف بیانات کیخلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ بی جے پی سے وابستہ وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اردو تعلیم کے فروغ کو ’کٹھ ملاپن‘ قرار دیا تھا۔انھوں نے اردو […]

Read More