دلچسپ اور عجیب

یہ ریچھ نہیں، ریچھ کے لباس میں انسان ہے! چڑیا گھر کی تردید

ژیجیانگ: مشرقی چین کے ہانگ زو چڑیا گھر میں روزانہ تقریباً 20,000 لوگ آتے ہیں اور انواع و اقسام کے جانوروں سے محظوظ ہوتے ہیں تاہم حال ہی میں اس چڑیا گھر میں انجیلا نامی ریچھ کی ویڈیو وائرل ہورہی جس پر کہا جارہا ہے کہ یہ ریچھ کے لباس میں انسان ہے۔ چینی میڈیا […]

Read More