صحت

یہ غذائیں جسم میں مضر کولیسٹرول کم کرسکتی ہیں

کراچی: بلڈ پریشر سے لے فالج اور امراضِ قلب تک میں مضر کولیسٹرول کا مسلمہ کردار سامنے آچکا ہے۔ اب بعض غذائیں دوا کا کام کرتے ہوئے کویسٹرول گھٹا کر خون کے گاڑھے پن کو دور کرسکتی ہیں۔تاہم بعض غذائیں قدرتی اجزا سے مالامال ہوتی ہیں اور ان میں مضر ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم […]

Read More