پرتھ ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم 487 رنز بناکر آل آؤٹ! عامر جمال کی 6 وکٹیں December 15, 2023 پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیخلاف 113.2 اوورز میں 487 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ دوسرا روز پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 346 رنز اور 5 « مزید پڑھیں