آزر بائیجان کے صدر آج 2 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ آذربائیجان کے صدر کو دورے کی دعوت وزیراعظم نے اپنے دورہ باکو میں دی تھی۔ترجمان نے کہا کہ صدر آذربائیجان صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی قابض […]