نفرت آخرکب تک ؟
قارئین کرام !پاکستان ،یہ سبز ہلالی پرچم ،امن کا آشیاں،خطہ فردوس بریں کئی سخت امتحانات اور ہمارے اکابرین کی قربانیوں سے آج بھی قائم ودائم ہے ۔آزادی پاکستان کے موقع پر لاکھوں مسلمانان ہند نے اس پاک وطن کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔کئی لُٹے پٹے قافلے جب پاکستان پہنچے توکسی کاباپ بچھڑ چکا تھا،کسی بہن […]
