آرمی چیف نے عہدہ سنبھالتے ہی مجھے ملکی ترقی کا پروگرام دیا، وزیراعظم کا جی ایچ کیو میں خطاب
راولپنڈی: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہماری حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، ہمارے جانے سے پہلے ملکی ترقی و خوشحالی کا جامع مربوط نظام معرض […]