کھیل

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ونڈے میں 7 وکٹ سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 315 رنز بنائے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ناٹنگھم میں جاری ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے 95 اور ول جیکس نے 62 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا اور مارنس […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا کے ٹم نیلسن پاکستان ریڈبال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں، جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ سٹاف میں شامل کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹم نیلسن […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔منگل سے میلبرن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے محمد رضوان کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم میں دوسری تبدیلی ان […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچوین میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔چنئی میں کھیلے جانیوالے اس میچ میں میزبان ہونے کے ناتے بھارتی کرکٹ ٹیم سے تماشائیوں کو جیت کی بہت اُمیدیں وابستہ ہیں لیکن ا ن کے سامنے آسٹریلوی ٹیم ہے جس کی کھلاڑی انتہائی منجھے ہوئے اور […]

Read More
جرائم

آسٹریلیا بھیجے جانیوالے پارسل سے 2 کلو 560 گرام آئس برآمد

بین الاقوامی سمگلرز اور منشیات فروشوں کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن خفیہ اطلاع تھی کہ منشیات کے بین الاقوامی اسمگلرز مختلف شہروں سے نت نئے طریقے سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے جارہے ہیں۔مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز کے ذریعے غُباروں کے زریعہ منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام۔شاہراہ فیصل کراچی پر […]

Read More
دنیا

آسٹریلیا میں پولیس مقابلے میں 2اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک

سڈنی:آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے ایک مضافاقی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6افراد ہلاک اور2زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایک پراپرٹی میں لاپتہ شخص کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر 4پولیس افسر وہاں پہنچے تو وہاں موجود مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے خاتون اہلکار سمیت2نوجوان پولیس اہلکار […]

Read More