آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا عمر ایوب

قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اور ہماری پارٹی کے درمیان سال قبل بڑی خلیج تھی، مولانا اور ان کی پارٹی نے فیصلہ کرنا ہے […]

سیاحوں کو راغب کرنا معیشت کے لیے فائدہ مند ہوگا، صدر آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاحت دنیا بھر میں متنوع ثقافتوں کے لوگوں کے درمیان افہام و تفہیم کو فروغ دیتی ہے، سیاحت قوموں کو جوڑنے کا موثر ذریعہ ہے، سیاحوں کو راغب کرنا ہماری معیشت کے لیے فائدہ مند ہے۔ سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت نے اپنے […]

آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدرمملکت منتخب

حکمران اتحاد کے امیدوار و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ‘آصف زرداری 411 الیکٹورل ووٹ لے کر دوسری مرتبہ منتخب ہوئے‘ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ محمود خان اچکزئی 181الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکے ‘ اپنے صوبے بلوچستان سے […]

وزیراعظم محمّد شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات

وزیراعظم محمّد شہباز شریف اور سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات ہوی دونوں قائدین میں وزیراعظم شہباز شریف کی ماڈل ٹاو ¿ن میں رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی دونوں قائدین نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، معیشت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ملاقات

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ملاقات ہوئی دوران ملاقات درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے صدر آصف علی زرداری کو دورہ تاجکستان کی دعوت دیتاجکستان کے صدر امام علی رحمان […]