آفات اور وطن عزیز پاکستان۔۔۔!
گزشتہ چند سالوں میںمتعدد آفات خشک سالی ، طوفان ،زلزلے اور سیلاب وغیرہ کا سامنا کرنا پڑا ،جس سے لاکھوں افرادجان بحق ہوئے، معاشی لحاظ سے بہت زیادہ نقصان ہوا۔تاریخ عالم سے عیاں ہوتا ہے کہ صرف ہمارے ملک میں قدرتی آفات اور حادثات رونما نہیں ہوتے بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی آفات […]