تنظیم اساتذہ پاکستان
رہنمائے ِملت میں پاکستان کے اساتذہ کا نام بھی سر فہرت آنا ہے۔ کیونکہ کسی بھی قوم کی تعمیر ترقی میں تعلیم و تربیت کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ جدید بلکہ تیزترین ٹیکنالوجی کے دور میں وہی قومیں ترقی کر رہی ہیں جو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم سے بہرہ مند ہیں۔ اگر تعلیمی اداروں میں […]