ایران کا فرانس کے صدر پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام، احتجاج سے متعلق بیان پر تنقید

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو فرانس میں جاری احتجاجی صورتحال پر ان کے ردعمل کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بقائی کا کہنا ہے کہ میکرون نے ایران میں احتجاج کے دوران مظاہرین کو بلا خوف سزا پُرامن اجتماع کی حمایت کا پیغام […]