
کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، ہفتے بھر میں 100 انڈیکس ایک ہزار 951 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 483 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس 3ہزار 147 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا پہلا سیشن اختتام کو پہنچا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری سیشن میں منفی رجحان رہا۔اسٹاک مارکیٹ میں آج شروع میں مثبت کاروباری رجحان دیکھا گیا جو بعد میں ملے جلے اور پھر منفی رجحان میں تبدیل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج 86 ہزار کی حد عبور کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 291 پر آگیا۔اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 85 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس اضافے سے 85 ہزار 423 پر پہنچ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 700 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 232 پر آگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 83,531
آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ساڑھے چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جب پی ایس ایکس میں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155 پوائنٹس کی مندی سے ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعہ کے روز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی کسے کاروبار کا آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔کے ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے رہنے