63 اے نظرثانی کیس: چیف جسٹس نے بنچ کی تشکیل پر اعتراض مسترد کر دیا

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں چیف جسٹس نے بینچ کی تشکیل سے متعلق پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کردیا تاہم چیف جسٹس نے علی ظفر کی استدعا منظور کرتے ہوئے عمران خان سے فوری ملاقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ […]

نوازشریف ابھی تک نا اہل ہیں، انکے انتخابات میں حصہ لینے پراعتراض ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے پرہمیں اعتراض ہوگا کیونکہ وہ ابھی تک نااہل ہیں اور وہ الیکشن نہیں لڑسکتے۔بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ نہیں لیکن اگر تحریک انصاف سے بلے کا نشان لے لیا گیا […]